پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 39 ہزار200 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 319 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے-

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میںملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 81 ہزار559 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 655 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.81فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی نے لاہور جلسے کا شیڈول پھر تبدیل کردیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کےلاہور میں ہونے والےجلسے کی تاریخ ایک بار…

بھارتی فوج کی جارحیت جاری ،مزید 3 کشمیری شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی…

وادی نیلم میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

وادی نیلم میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،ندی نالوں کے…