pic from google
Pornnapa Phetthai / EyeEm / Getty Images

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 69 افراد جاں بحق ہو گئے۔این سی او سی کےمطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے 62ہزار918 کورونا ٹیسٹ کیے گئے تین ہزار 909 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.21 فیصد رہی کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 52 ہزار435 جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 604 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اعجاز جاکھرانی کیس: وفاقی وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگی

جیکب آباد : نیب کی جانب سے سابق صوبائی وزیر اعجاز جاکھرانی…

پاکستان میں کوروناسے مزید 24 اموات

پاکستان میں کوروناسے مزید 24 اموات ہوئی ہیں این سی او سی…

ثانیہ مرزا کی لاہورکے ٹینس کورٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ہمراہ پریکٹس

انٹرنیشنل ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نےلاہورکے ٹینس کورٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں اعصام…