pic from google

پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 51ہزار796کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزیدایک ہزار664 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 48 ہزار202 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 831 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 3.21 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، ایک دہشت گرد گرفتار

لاہور :لاہور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ…

Lack of Cleanliness Irks Residents

RAWALPINDI, Oct 11 (APP): The residents of Union Council 42 Dhoke Elahi…

ملک کے مختلف حصوں میں کل سے مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کےمطابق 7 نومبر تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر…