پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 52 ہزار 291 ٹیسٹ کیے گئے جس میں مزید 4 ہزار 119 کیسز سامنے آئے۔کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 15 ہزار827 جبکہ ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 131 ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹھٹھہ: کوئلے کی کان میں پھنسے 6 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

ٹھٹھہ کے قریب جھمپیر میں کوئلے کی کان میں 12 فٹ بارش…

سوشل میڈیا پروائرل ناظم آباد میں ڈکیتی کی ویڈیو ڈرامہ نکلی

سوشل میڈیا پروائرل ڈکیتی کی ویڈیو ڈرامہ نکلی۔پولیس نےپکڑا توچاروں دوستوں نے…

اکشے کمار کی فلم ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں فلم کے خلاف گوجر برادری نے…