پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 42 ہزار640 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 260 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 91 ہزار108 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 872ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.60 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

“US-formed Coalition in Red Sea part of aggression against Palestinians”: Houthis

The international coalition formed by US to protect maritime navigation in Red…

آنجہانی اداکار رشی کپور کی آخری فلم کی تاریخ کا اعلان

اپریل 2020 میں انتقال کرنے والے بالی ووڈ کےلیجنڈری اداکار رشی کپورکی…