pic from google

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہرمیں شدت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 141 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق ملک بھرمیں کورونا کے 61 ہزار410 ٹیسٹ کیےگئےمزید 4 ہزار 199 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ مثبت کیسزکی شرح 6 اعشاریہ 83 فیصد رہی ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 35 ہزار 858 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 220 ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…

Lahore again tops global pollution ranking

The provincial capital on Thursday again topped the global pollution ranking with…