pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں 42 ہزار 577 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 475 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 84 ہزار860 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار728 ہو گئی مثبت کیسز کی شرح 1.1فیصد رہی 905 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan and UK Commit to Strengthening Bilateral Ties and Tackling Climate Change

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar met with British Under-Secretary…

ڈائنو سار سے بھی قدیم اور دیوقامت سمندری جانور کےفوسلز دریافت

امریکی سائنسدانوں نے نیواڈا کے پہاڑوں میں ایک ایسے دیوقامت سمندری جانور…

پنجاب: چینی کے بعد آٹے کے بحران کا خدشہ

گندم اور چینی کےبعد پنجاب میں آٹےکے بحران کاخدشہ اٹھانےلگا ہے۔فلور ملز…