pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 39ہزار296کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 457 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار17ٕ جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 466 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.16 فیصد رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جسٹس عمرعطا بندیال نے بطورچیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلا م آباد میں منعقد کی…

فیس بک پر اشتہار دیکھ کر نوکری کے لئے آئی لڑکی زیادتی کا شکار ، ملزم گرفتار

فیس بک پر نوکری کا شتہار دیکھ کر لاہور سے راولپنڈی آئی…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے…

کراچی پولیس نے اندھے قتل کا معمہ ڈھائی ماہ میں حل کرلیا

کراچی: شہر قائد میں پولیس نے اندھے قتل کا معمہ ڈھائی ماہ…