pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 41 ہزار869 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 291 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 12 لاکھ 94 ہزار6 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 912 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.69 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

  برطانیہ نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے بھارت کی حمایت کا اعادہ کیا

برطانیہ نےبھارت،جرمنی، جاپان اور برازیل کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

Azerbaijan arrests former top Karabakh minister

A former head of the breakaway ethnic Armenian government in Nagorno-Karabakh was…