pic from google

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 2 مریض انتقال کر گئےگزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 382 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 ہزار 412 کورونا ٹیسٹ کیے گئے- کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.85 فیصد رہی، جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 87 مریضو ں کی حالت تشویش ناک ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف

بلوچستان کےضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف…

ڈائریکٹر لاجز معشوق علی شیخ کا تبادلہ ، ڈائریکٹر مینٹیننس سی ڈی اے تعینات

اسلام آباد ، سی ڈی اے کے ڈائریکٹر لاجز معشوق علی شیخ…

کوٹلی: پی ٹی آئی وزیر کو قتل کیس میں 14 سال بامشقت سزا

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کےوزیر ملک ظفر اقبال کو قتل کےمقدمے…

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ…