لاہور سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ ائیرپورٹ پرکورونا ٹیسٹ فیس میں رعایت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر ریپڈ پی سی آرٹیسٹ فیس میں2 ہزار روپےکی کمی کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق اب لاہور ائیرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ فیس 3 ہزار روپے وصول کی جائےگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.