pic from google

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 204 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 ہزار 300 کورونا ٹیسٹ کیے گئے-مثبت کیسز کی شرح 1.53 فیصد رہی، جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 66 مریضو ں کی حالت تشویش ناک ہےکورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین نے امریکی ڈرون سے روسی بحری بیڑے پرحملہ کردیا

روس نےدعویٰ کیا ہےکہ کریمیا کےعلاقے میں ایک بندرگاہ پر واقع اس…

دادو میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

سندھ کےضلع دادو میں زلزلےنےخوف و ہراس پھیلا دیا،۔زلزلہ پیما مرکز کے…

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے استعفی دے دیا

وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے استعفی دے دیاانہوں نے ذاتی وجوہات…

گزشتہ دور حکومت میں زبردستی ایوان میں بٹھایا جاتا تھا,نور عالم خان

قومی اسمبلی میں نور عالم خان نےکہاکہ قومی اسمبلی میں بھی حلفاً…