pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 95 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 48 ہزار 181 کورونا ٹیسٹ کیےگئے 3 ہزار 221 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.68 فیصد رہی ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد11 لاکھ 5 ہزار 300 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 573 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رینجرز اور پولیس کی کارروائی،متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار

کراچی:رینجرز اور پولیس کی تین ہٹی میں کارروائی،متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب…

CTD arrests three terrorists in Karachi

The counter-terrorism department (CTD) on Monday nabbed three terrorists in Gulistan-e-Jauhar in…