لندن: سکریٹری خارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ رواں ہفتے”انتہائی خطرےسےدوچارغریبممالک”کو 100 ملین کورونا ویکسین خوراکوں کی پہلی کھیپ فراہم کرنا شروع کردے گا۔ پہلی کھیپ انڈونیشیا . کینیا، کمبوڈیا، جمائیکا اورفلپائن سمیت دولت مشترکہ کے اتحادی ممالک کو فراہم کی جائے گی جس میں اسٹرانینیکا کی خوراکیں بھی شامل ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.