pic from google

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 2 مریض انتقال کر گئےگزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 406 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 14 ہزار 437 کورونا ٹیسٹ کیے گئے کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.81 فیصد رہی، جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 94 مریضو ں کی حالت تشویش ناک ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول کااقوام متحدہ جنرل سیکریٹری سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری سےٹیلفونک رابطہ…

شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی پر اجلاس

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…

ملک کے مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی،نواز شریف

لندن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے…

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

پنجاب کے آئندہ مالی سال 2022-23 کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا…