pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا کورونا کے باعث مزید 66 افراد جاں بحق ہوگئے ملک بھر میں 56 ہزار 279کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 3 ہزار 800 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےکورونا مثبت کیسز کی شرح 6.75 فیصد رہی ملک بھر میں کوروناکے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 56ہزار 641 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 670 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ میں لمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کی تعداد 36 ہزار سے تجاوز کرگئی

 محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق اب تک428 گائےلمپی وائرس سے مرچکیں…

اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئےسہیل اصغر کچھ ایک ہفتے سے…