pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 11 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 50 ہزار 859کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 395 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 88 ہزار761 ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 823 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.77 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کی جیلوں میں سیکیورٹی کیمرے بند ہونے کا انکشاف

پنجاب کی جیلوں میں سیکیورٹی کے نام پر لگائے گئے کیمرے بند…

شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نہ لیتے، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل…

PM Khan vows to give humanitarian assistance to Afghanistan

Prime Minister Imran Khan assured visiting Afghan Foreign Minister Amir Khan Muttaqi…