pic from google

امریکی پروفیسرجیفری ساکس کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا اور یہ وائرس امریکا کی بائیوٹیکنا لوجی لیب میں تیار کیا گیا۔پروفیسر جیفری ساکس کورونا وبا کے ماخذ پر 2 برس سے تحقیقات کررہے تھےجیفری ساکس کو ٹائم میگزین 2 بار دنیاکے 100بااثر افرادکی فہرست میں شامل کرچکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دس سال بعد امریکا میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا

امریکا کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے میں رہنے والے ایک نوجوان…

طالبان کی کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل پر امریکی فضائی حملوں کی…

برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا…

ایران کے ساتھ معاہدے پر جلد واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے، امریکا

جان کربی نےاعلان کیا ہےکہ امریکہ کے مستقبل قریب میں کسی ایسے…