پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید18 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43 ہزار 522 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید591کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 68 ہزار536ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 377 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.35 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Three killed in North Waziristan blast

Mir Ali: Three motorcyclists were killed in a blast in North Waziristan…

کورونا وبا: ملک بھر میں 2 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں ڈیز ل کی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کا جائزہ…

قوم آصفہ بھٹو کی اطاعت کےلیے تیار رہے:آصف زرداری

اسلام آباد:قوم آصفہ بھٹو کی اطاعت کے لیے تیار رہے،اطلاعات کے مطابق…