بھارت میں کرونا کی تیسری لہر شروع ہو چکی ہےدہلی میں لاک ڈاؤن کے بعد ممبئی میں بھی کرونا کے حوالہ سے پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں ممبئی میں کرونا کے مریضوں میں اضافہ دیکھنےمیں آیا، ایک روز میں 2500 سے زائد کیس سامنےآنےکے بعد ممبئی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جو سات جنوری تک جاری رہے گی-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.