وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونےوالے وفاقی کابینہ کےاجلاس میں مبینہ آڈیو لیکس میں پاکستان تحریک انصاف کےچیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےڈپلومیٹک سائفر سےمتعلق آڈیوز کی تحقیقات کےلئےکابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی اورانکشاف کیا کہ سائفر فراڈ، جعلسازی، فیبریکیشن کے بعد اسے چوری کر لیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.