پشاور:خیبرپختونخوا میں آئمہ مساجد کے لیے اعزازیئے کا آغاز کر دیا گیا،خیبر پختونخوا کے آئمہ مساجد کیلئے اعزازیہ کا آغاز کر دیا گیا، صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ,اعلامیہ کے مطابق آئمہ کو ہر تیسرے ماہ 3 مہینوں کیلئے یکمشت اعزازیہ دیا جائے گا، پہلی سہ ماہی جولائی، اگست، ستمبر کیلئے اعزازیہ دیا جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چوزوں کے تنازع پر چچا کی فائرنگ؛ والدہ زخمی اور ڈیرھ سالہ بچہ جاں بحق

چوزوں کے تنازع پر چچا نے فائرنگ کردی جس سے والدہ زخمی…

Destitute woman claims to be heir of empire

A destitute Indian woman claims to be the heir of the empire…

امریکی بحریہ کا انجینئیر جوہری معلومات فروخت کرنے پر اہلیہ سمیت گرفتار

ورجینیا: امریکی بحریہ کےانجینیئر کو جوہری معلومات فروخت کرنےپر اہلیہ سمیت گرفتارکر…