امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ ریاستی دارالحکومت ڈینور کے شمال میں30 میل کی دوری پر ہوا۔دونوں طیاروں کا ملبہ قریبی علاقے سے مل گیا ہے۔ تاہم حادثے میں مارے جانیوالے تینوں افراد کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے فیصلے کو کبھی قبول نہیں کریں گے،روس

روس نے بیان جاری کیا ہے کہ روس اپنے تیل کی قیمت…

جدہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے سے پھسل گیا

جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن…

بھارت کا “اگنی فورتھ” میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہاکہ بیلسٹک میزائل ’اگنی 4‘…

ٹِک ٹاک پر مبینہ سائبر حملہ، ایک ارب سے زائد لوگوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا امکان

بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نےخبردارکیا ہےکہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو…