کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 مسلح افراد ہلاک ہوگئےجبکہ 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیاممکنہ دھماکہ خیز ڈیوائس کی دریافت کےبعد قریبی گھروں کو خالی کرا لیاگیا سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد علاقے میں موجود ہے مشتبہ افراد بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…

وزیر اعظم ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف اپنےدورے کے دوران اتوار کےروز سابق وزیر اعظم…

لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرمیسی بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے…