اجلاس میں ڈیز ل کی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا چیف سیکریٹری،پرنسپل سیکریٹری وزیراعلیٰ،سیکریٹری توانائی شرکت کریں گے سیکریٹری صنعت،کمشنر لاہورڈویژن اورڈی سی لاہوربھی اجلاس میں شرکت کریں گے تمام کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوں گے-

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی سیکورٹی پر سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ خرچ ہورہے ہیں، رپورٹ

ذرائع نے بتایا ہےکہ وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اہلکاروں…

وزیراعظم عمران خان جہلم میں ‘القادر یونیورسٹی’ کا افتتاح کریں گے۔

 القادرٹرسٹ کےتحت بنائی جانےوالی ملک کی پہلی اسلامی یونیورسٹی ہے۔القادر یونیورسٹی میں…

ڈومیسٹک کرکٹرز کی سن لی گئی، پیر سے بقایاجات کی ادائیگی کا کام شروع

پاکستان کرکٹ بورڈکی منیجمنٹ کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے بقایاجات کی ادائیگی…

حجاب پر پابندی کے خلاف کیس: بھارتی سپریم کورٹ ملسلمانوں پرظلم وزیادتی پرخاموش: سماعت سے انکار

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے بھی باحجاب طالبات کی انصاف…