آئی جی پنجاب راؤ سردار کی جانب سےعارف شہبازخان وزیرکوڈی پی او اٹک جبکہ وہاں سےشعیب محمود کوسینٹرل پولیس آفس کامران ممتازکو ڈی پی اوجہلم جبکہ ڈی پی او جہلم راناطاہر رحمان کو سینٹرل پولیس آفستقرری کےمنتظر عطاءالرحمان کوڈی پی اوگجرات اورعمران احمدملک کووزیراعلیٰ کا چیف سکیورٹی آفیسر فرقان بلال کو ایس ایس پی ٹیکنیکل سی ٹی ڈی لاہورتعینات کیاگیاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.