کراچی میں جعلساز نےنجی بینک کانمائندہ بن کر صارف سے تفصیلات لیں اور ساڑھے 12 لاکھ روپے نکلوا لیےبینک صارف نےبتایاکہ بینک کےیو اے این نمبر سےفون آیاکنٹری کوڈ پاکستان کا نہیں تھا، میں بینک کےیو اے این نمبر سے ہی دھوکا کھا گیاجعلسازوں نےسسٹم اپڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ اپڈیٹ کےنام پر تفصیلات لیں اور اکاؤنٹ سے ساڑھے 12 لاکھ روپےنکال لیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.