کوروناکےبعد سلمان خان کی حال ہی میں فلم’’انتم؛ دی فائنل ٹروتھ‘‘سینما میں ریلیز کی گئی ہےاورجب مداح لمبے عرصےکے بعد’’سلمان بھائی‘‘کی فلم دیکھنے تھیٹرپہنچےتوبہت ہی پُرجوش تھے۔اوراسی جوش میں کچھ دیوانےمداحوں نےفلم میں سلمان خان کی انٹری پرسینما ہال کےاندرپٹاخےجلاکر اپنی خوشی کا اظہار کیاسلمان نےتھیٹرکےاندر پٹاخے جلانےکی ویڈیوشیئر کی اور مداحوں سےتھیٹر کےاندر پٹاخےنہ جلانے کی درخواست کی۔

ویڈیودیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جاپان کا ایران میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

جاپانی وزیرخارجہ یوشی ماسا ہایاشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ…

فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا

فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی…

بے دھیانی میں بھیجی گئی سیلفی بوائے فرینڈ کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی

ایک لڑکےنے اپنی گرل فرینڈ کو دریائی پانی میں مہم سر کرتےہوئے…