ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئے، جس کے بعد انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ کے رواں سیزن کو چھوڑ نےکا اعلان کردیا۔ کرس کا کہنا تھاکہ گزشتہ چند ماہ سے ایک کے بعد دوسرے ببل کا حصہ بنا ہوں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ذہنی طور پر ری فریش ہونا چاہتا ہوں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 66 افراد جا ں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے باعث مزید 66افراد جاں…

عثمان بزدار نے ہزاروں نوکریوں کا اعلان کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے لاہور سمیت تمام شہروں میں 25 ہزار بھرتیاں کرنے…

Australia cancels Novak Djokovic’s visa, prepares to deport him

After attempting to go to Australia without a particular corona vaccine, world…

کورونا وائرس کا شاید اب کبھی بھی خاتمہ نہ ہو،عالمی ادارہ صحت

ورلڈ اکنامک فورم کے آن لائن ڈیوس ایجنڈا 2022 کانفرنس میں ڈبلیو…