ڈیرہ بگٹی  کےڈپٹی کمشنر ممتاز کھیتران کا کہنا ہے کہ ضلع  میں ہیضہ کی  وبا پر بڑی حد  تک قابو  پالیا گیا ہے۔ممتاز کھیتران نےکہا کہ اسپتالوں میں ہیضہ کے 30 سے 40  مریض داخل ہیں ,وبا سےاسپتالوں میں 6 اموات ہوئی ہیں جاں بحق افراد کےلواحقین کو مالی معاوضہ دیاجائےگا۔ایک لیبارٹری بھی قائم کردی گئی ہےجہاں میں تمام ٹیسٹ کیےجارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جے شنکرکو مہمان نوازی کے آداب نہیں آتے، عمران خان

عمران خان نےبھارتی وزیرخارجہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاانہوں نے کہا…

عمران خان اور تمام سازشی کرداروں کو جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نےکہاکہ آڈیو لیکس ملکی معیشت کوعدم استحکام سےدوچار کرنے…

چوہدری شجاعت سیاست کا اثاثہ ہیں، آصف علی ر زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی رہائشگاہ…

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف…