انڈونیشیا 20 بڑی معیشتوں کے گروپ کی سربراہی کر رہا ہےاور نومبر میں اس کا اعلٰی سطح اجلاس جزیرہ بالی پر ہو گا چین اور روس کے امریکہ کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونےکی وجہ سےاس کو کافی اہم قرار دیا جا رہاہےامغربی ممالک نے انڈونیشیا سےمطالبہ کیا ہے کہ یوکرین پر حملےکی وجہ سےروسی صدر پیوٹن کادعوت نامہ منسوخ کیا جائے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.