چین کی حکومت نےاپنے شہریوں کوکسی بھی ہنگامی صورتحال کےپیش نظرضروری سامان ذخیرہ کرنےکی ہدایت کی ہےنوٹس میں اشیائے ضروریہ ذخیرہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی تاہم اس سال چین میں شدید بارشوں سےفصلوں کونقصان پہنچااورکورونا لاک ڈاؤن کےسبب سپلائی چین بھی متاثرہوئی ہےمقامی حکام سےسپلائی چین کو آسانی سے چلانےاور قیمتیں مستحکم رکھنےکی ہدایت بھی کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بغیر میک اپ دیکھ کا شوہر کا بیوی کو طلاق دینے کا فیصلہ

مصری شخص نے شادی کے صرف ایک ماہ بعد اپنی بیوی کوبغیر…

روسی ہیکرز کا امریکی وزارت خزانہ کے سسٹم پر سائبر حملہ

امریکی وزارت خزانہ کے ایک اہلکار نے منگل کے روز انکشاف کیا…

اسکول کے بعد امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ

، اسکول کے بعد امریکی ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں فائرنگ کا…

طالبان کے ساتھ سرحدی جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ تھی ایران

تہران: ایران نے کہا ہے کہ طالبان اورایران کی فورسزمیں سرحدی جھڑپ…