چینی کمپنی یوٹونگ بسزچائنہ نےسندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانےپررضا مندی کا اظہار کردیایہ اہم پیشرفت وزیراطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن سے یوٹونگ بسزچائنہ کے کنٹری منیجر Paul Zhang کی ملاقات میں ہوئی۔ملاقات کےدوران آئندہ ہفتے تک اس ضمن میں ٹھوس پروپوزل تیار کرنے پراتفاق ہوا اور طے پایا کہ پلانٹ 15 سے 18 ایکڑ اراضی پر لگایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی…

لاہور: مارکیٹوں اور شادی ہالز کو رات دس بجے بند کرنے کا حکم

ڈی سی لاہور کے جاری کردہ احکامات کے تحت لاہور میں واقع…

ناسا کے پہلے مشن اپالو7 کے آخری خلاباز انتقال کر گئے

ناسا کے پہلے مشن کے آخری زندہ بچ جانے والے امریکی خلاباز…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 722 پوائنٹس اضافے سے 41193 پر…