چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی جس کے مطابق چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کیلئے ہوگا۔ سمری کے مطابق 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ ایک فیصد مارجن پر 2019 کے معاہدے کے تحت ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان: اعلیٰ افسران سمیت 68 پولیس اہلکار معطل

آئی جی پولیس بلوچستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی رپورٹ…

چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز…

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا، ڈویژنل سطح پر…

آڈیو لیک: ثاقب نثار کو بیٹے سمیت خصوصی کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کیجانب سے قائم کی گئی خصوصی…