سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےکامرس کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں وزارت تجارت حکام نےبتایا کہ چین پاکستان سےگدھے اورکتے درآمد کرنے کا خواہاں ہےسینیٹر عبدالقاد نےکہا کہ چینی سفیرکئی بارگوشت برآمد کرنےکا کہہ چکے ہیںمرزا محمد آفریدی نےکہا کہ افغانستان میں جانور سستے ہیں، خریدار نہیں ہےافغانستان سےجانورامپورٹ کرکے گوشت برآمد کیا جا سکتا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.