گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی چین کی جانب سےسخت انتباہ کے باوجود تائیوان پہنچیں چینی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر نکولس برنز کو طلب کرلیا۔چینی نائب وزیرخارجہ نے پلوسی کے دورے پر سخت احتجاج کیا اور کہا کہ امریکی اقدام جارحانہ نوعیت کا ہےجس کےانتہائی سنجیدہ نتائج ہوں گےامریکی اقدام پر چین خاموش نہیں رہے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.