چین نے خلا میں اپنے شمسی توانائی کے پلانٹ کو قائم کرنے کے منصوبے کو آگے بڑھانے کا اعلان کردیا۔ چین کا یہ شمسی پاور پلانٹ خلا سےزمین پر شعاؤں کی صورت توانائی کو بھیجا کرے گا۔ اس منصوبےکو عملی جامہ پہنانےکےلیے پہلا قدم 2028 میں اٹھایا جائے گا جب اس ٹیکنالوجی کو پرکھنے کےلیےایک آزمائشی سیٹلائیٹ کو بھیجا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.