ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیر خارجہ کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے، وہ 5 اور 6 مئی کو اسلام آباد پہنچیں گےاسلام آباد میں پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ سربراہی میں پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ ہوں گے جس میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی اُمور پر تبادلہ خیال ہوگا۔
https://twitter.com/ForeignOfficePk/status/1653850342688186376?s=20