جوڈیشل مجسٹریٹ حیدرآباد نے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم کو 10 ماہ قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مجرم ماجد علی نے سال 2022 میں چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مواد سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھملزم کے خلاف بین الاقوامی ادارے کی جانب سے 15 شکایات موصول ہوئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.