ایف آئی اےسائبر کرائم سرکل نے لاہور کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی سےچائلڈ پورنو گرافی کےمبینہ کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیاملزم احتشام چائلڈ پورنو گرافی کے مافیا کا ایجنٹ ہےملزم ویڈیو گیمز کی آڑ میں بچوں کےساتھ دوستی کرتا اورنازیبا تصاویرو ویڈیوکلپ بناکرانہیں بلیک میل کرتاتھاملزم کےقبضےسےسیکڑوں کی تعدادمیں بچوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو کلپ برآمد کر لیے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.