لاہور:راولپنڈی میں نون لیگ کا ورکرز کنونشن،ش لیگ کےسربراہ شہباز شریف خطاب کریں گے ،اطلاعات کے مطبق ش لیگ سربراہ شہباز شریف ماڈل ٹاون اپنی رہائش گاہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، میاں شہبازشریف راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گئے۔شہباز شریف اہم لیگی رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے جس میں پارٹی امور کو حوالےسے آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.