پیپلز میڈیکل کالج نواب شاہ میں مبینہ بلیک میلنگ پرطالبہ کی خودکشی کےمعاملےپرچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نےنوٹس لےلیاچیف جسٹس نے ڈی آئی جی حیدر آباد اور ایس ایس پی دادو کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہےچیف جسٹس نےمذکورہ دونوں پولیس افسران کو 13 جنوری کوذاتی حثیت میں رپورٹ کے ساتھ پیش ہونےکی ہدایت کی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.