چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیاچیئرمین نادرا طارق ملک نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو “ایک شخص، ایک شناخت اور ایک ووٹ” کی بنیاد ہر الیکشن کمیشن کے تعاون سے شفاف اور غلطیوں سے پاک ووٹر لسٹوں کی تیاری، خواتین و اقلیتوں کی رجسٹریشن پر تفصیلی بریفنگ دی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.