مشرقی چین میں ایک ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا جس کے باعث 17 افراد ہلاک جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ ٹریفک کا خوفناک حادثہ صوبہ جیانگسی کے نانچانگ کاؤنٹی میں پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.