تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے ملاقات کی جس میں وزیرِ اعظم کو ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اتحادیوں کو منانے کے مشن پر ہیں جس دوران ان کی ملاقات ناراض اراکین سے ہوئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.