آسٹریلوی سائنسدان نےاپنےایک مضمون میں کہاہے کہ چاند پر موجودمٹی، پتھروں اورچٹانوں پراتنی آکسیجن موجودہے کہ وہ دنیا کےآٹھ ارب انسانوں کےلیے ایک لاکھ سال تک بھی کم نہیں ہو گی ہ اگر سائنسدان چاند کی مٹی اور چٹانوں سے آکسیجن لےکر انسانوں کے لیے قابل استعمال بنانے کا طریقہ وضع کرلیں توچاند پر انسانوں کی بستیاں بسائی جاسکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان اگلے 72 گھنٹوں میں کابل کا گھیراؤ کرسکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس کا کہنا ہےکہ طالبان اگلے 72گھنٹوں میں کابل کاگھیراؤکرسکتےہیں۔…

پوپ فرانسس مشنریوں کے مقامی بچوں سے نارواسلوک پرمعذرت کے لیے کینیڈا پہنچ گئے

پوپ فرانسس اتوار کو کینیڈا پہنچے، جہاں وہ کیتھولک چرچ کےزیرانتظام رہائشی…

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا…

لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرمیسی بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے…