کراچی میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہےتاہم 22تا 26 جولائی نیا سسٹم سندھ اوربلوچستان میں بارش برسائےگا۔پی ڈی ایم اے نےمتعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اور انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی جبکہ ڈپٹی کمشنرز ، ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.