چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سےای میل پر رابطہ کیا ہے۔واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے،نظر رکھے ہوئے ہیں، واٹس ایپ اکاؤنٹ بحال ہونےمیں سات روزلگ سکتےہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.