چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نےاپنےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کےمطابق زاتی وجوہات کی وجہ سے سلیم احمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاجس کو وزیراعظم پاکستان نے منظور کر لیا ہے۔واضح رہےکہ سلیم احمد نے اس سال 18 جنوری کو چیئرمین پرائیویٹائزیشن کا عہدہ سنبھالا تھا، ان کا فنانشل سیکٹر میں ملکی و بین الاقوامی سطح پر وسیع تجربہ تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم ہر آزمائش کے لیے تیار ہیں، خواجہ سلمان

رہنما ن لیگ خواجہ سلمان نےرکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ…

پاک فوج پر تنقید,عمران ریاض خان کیخلاف اٹک میں مقدمہ درج

اٹک کے رہائشی ملک مرید عباس نے اینکر عمران ریاض خان کےخلاف…

سینیٹ کمیٹی کا بیرون ملک ڈالر لے جانے کی مقررہ حد پر تحفظات کا اظہار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بیرون ملک سفر کیلئے ڈالرز…

ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر غور کیلئے اجلاس بلالیا

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی…