1. وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین رمیز راجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔۔تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ وزیراعلی ہاؤس ملنےکےلیےآئے۔ملاقات میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے چیئرمین  پی سی بی کو یقین دہانی کرائی کہ کرکٹ کےفروغ کےلیےکام کرتے رہیں گے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے کام کو سراہا۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان سپرلیگ : آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

27 جنوری سےشروع ہونےوالی پاکستان سپرلیگ کےآن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج…

پی سی بی کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا

: پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا، ہیکرز نے…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے

ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فیصلہ کن مرحلے میں پانچویں پوزیشن…

بابر اعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نےبین الاقوامی کرکٹ میں 10 ہزار رنز…